Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ: پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ
    اہم خبریں

    نوشہرہ: پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 has been imposed on kite flying in Nowshera
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے

    نوشہرہ بھر میں پتنگ بازی اور اس کی خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے،پتنگ فروشیوں کی درجنوں دکانیں سیل کردی گئیں ہیں۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عبد القیوم خٹک نے نوشہرہ میں کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں قاتل ڈور اورپتنگوں کو قبضہ میں لے لیا۔اس کے بعد ان سب کو آگ لگا دی۔میڈیا سے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دفعہ 144 نافذ ہے۔سخت سے سخت کاروائی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف عمل میں لائی جائے گی۔دکانداروں اور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ پتنگ بازی کا شوق ترک کر دے اور دکاندار خرید وفروخت بند کر دیں۔

    Nowshera Section 144 دفعہ 144 نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سےزخمی
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.