Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has approved 'Nawaz Sharif Kisan Card'
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی ہے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکاشتکاروں کیلئےکسان کارڈ اورگندم کپاس،اور چاول کی فصل پر ریسرچ اورترقی کیلئے سنٹر آف ایکسیلنس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسرے روزبھی وزیراعلیٰ نے محکمہ زراعت کے حکام کے ساتھ سرسبز پنجب کیلئےخصوصی اجلاس کی صدارت کی ہے،جس میں پنجاب سیڈکارپوریشن اورپنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کےطور پراستعمال روکنے کیلئےقانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاجلاس کےدوران”نوازشریف کسان کارڈ” کی منظوری دےدی ہے،اس کارڈ کے ذریعے چھوٹے کاشتکاروں کو آسان شرائط پر پانچ لاکھ تک کا قرضہ دیا جائے گا،بیج،کھاد اورادویات کیلئےفی ایکڑتیس ہزارروپے زرعی قرض اورمختلف اقسام کی سبسڈی بھی دی جائے گی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب بھرمیں نجی شعبے کےاشتراک سے ماڈل ایگریکلچرسنٹرز بنائے جائیں گے،جہاں زرعی ادویات،جدیدمشینری،بیج اورنمائشی پلاٹ بنائے جائیں گے،کاشتکاروں کو ماڈل ایگریکلچرسنٹر بننے سے جعلی کھاد اور ادویات سےچھٹکارا ملے گا۔

    Nawaz Sharif Kisan Card نوازشریف کسان کارڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ: پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ
    Next Article پشاور بی آر ٹی:کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا,57ارب روپے کا دعویٰ
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.