Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    • سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
    • پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا
    • افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث
    • خیبر ٹیلیویژن پشاور کا کرنل مشتاق احمد خان اورکزئی کے اعزاز میں خصوصی مارننگ شو
    • آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات
    • اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینئر فنکار افسر خان شدید علیل،انہوں نے کبھی کسی کے آگے جھولی نہیں پھیلائی
    اہم خبریں

    سینئر فنکار افسر خان شدید علیل،انہوں نے کبھی کسی کے آگے جھولی نہیں پھیلائی

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Senior artist Afsar Khan is seriously ill, he never spread the swing in front of anyone
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینئر فنکار افسر خان شدید علیل ہیں۔انہوں نے کبھی کسی کے آگے جھولی نہیں پھیلائی۔

    پشاور (حسن علی شاہ) سینئر فنکار افسر خان، جو گزشتہ 30 سالوں سے لاتعداد پشتو ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، اس وقت شدید علیل ہیں اور وہ وہیل چیئر کے ذریعے اپنی آمد و رفت کرتے ہیں۔

    افسر خان کی خودداری کی مثال یہ ہے کہ انہوں نے آج تک کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے، جو ان کی شخصیت کا ایک خاص پہلو ہے۔ ان کی موجودہ حالت فنکار برادری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، اور ان کے مداح ان کی جلد صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں۔

    سینئر فنکار افسر خان علیل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی کے سوا ہم جیسے سینئر فنکاروں کا کوئی پرسان حال نہیں،فلمسٹار امان خان
    Next Article آج کل کے ڈرامے محض فیشن شو ہیں ان کا کوئی مقصد نظر نہیں آتا،عشرت عباس
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث

    ستمبر 12, 2025

    خیبر ٹیلیویژن پشاور کا کرنل مشتاق احمد خان اورکزئی کے اعزاز میں خصوصی مارننگ شو

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025

    پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا

    ستمبر 12, 2025

    افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

    ستمبر 12, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.