Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس کل طلب کر لیے گئے
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس کل طلب کر لیے گئے

    Facebook Twitter Email
    The National Assembly and the Senate passed resolutions on the successful holding of the Shanghai Cooperation Organization meeting
    سینیٹ میں تحریک انصاف نے قرارداد کی مخالفت کی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔دوسری  جانب  وفاقی  کابینہ  کا  اجلاس  بھی  طلب  کیا گیا  ہے۔

    قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے اور سینیٹ اجلاس بھی  کل  سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔

    صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیے ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

    دوسری  جانب  وفاقی  کابینہ  کا  اجلاس  بھی  کل  ہی  طلب  کیا  گیا  ہے  ،سینیٹ  اور  قومی  اسمبلی  میں  آئینی ترامیم کا  مسودہ  پیش  ہونے  سے  قبل  اس  کی  منظوری  کابینہ  سے  لی  جائے  گی۔

    واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔  جبکہ  پیپلز  پارٹی  اور  جمیعت  علما  اسلام  کے  درمیان  اس  معاملے  پر  اتفق  پہلے  ہی  ہو  چکا  ہے  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیری پہچان خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے مشروط ھے۔۔ مینہ شمس
    Next Article خیبر ٹی وی نے جنوبی اضلاع کے فنکاروں کو ھمیشہ یاد رکھا۔۔ حشمت جاوید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.