پشاور( حسن علی شاہ سے ) معروف ولن شفقت چیمہ گزشتہ 3 ماہ سے شدید بیمار ہیں اور زیر علاج ہیں 400 سے زائد پنجابی اردو فلموں میں بطور ولن کام کرنیوالا یہ اداکار آجکل گھر پہ ھے اور ڈاکٹروں نے انکو مکمل آرام کی تاکید کی ھے یاد رھے کہ 2 ماہ پیشتر سوشل میڈیا پہ انکے بارے میں جھوٹی خیبر پھیلائی گئ تھی کہ شفقت چیمہ قومہ میں چلے گئے اس خبر کی تردید شفقت چیمہ اور انکی اہلیہ نے کی تھی شفقت چیمہ بفضل خدا بقید حیات ہیں اپنی بیماری کے باعث انہوں نے فملوں اور ڈراموں میں کام کرنے معذرت کی ھے۔۔
بدھ, جنوری 28, 2026
بریکنگ نیوز
- وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
- کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
- سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
- بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
- لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

