Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست
    • پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
    • پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
    • دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق
    • وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے
    • سکھ برادری کا پاک فوج کو سلام
    • کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
    • پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رضوان کو شاہین نے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا
    اہم خبریں

    رضوان کو شاہین نے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا

    فروری 5, 2024Updated:فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shaheen called Rizwan the backbone of the team
    Share
    Facebook Twitter Email

    وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کےکپتان شاہین آفریدی نے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا ہے

    شاہین آفریدی نے فینز سے سوشل میڈیا پر گفتگو کے خصوصی سیشن میں کہا کہ ایک مختلف قسم کے انسان محمد رضوان ہیں، انہیں سب ٹیم میں جنتی کہتے ہیں۔شاہین آفریدی نےکہا کہ ٹیم میں سب رضوان کی وجہ سے باجماعت نماز پڑھتے ہیں،ٹیم میں وہ ہر ایک کیلئے مددگار ہیں،کسی کو کوئی بھی ٹیم میں مشورہ چاہیے ہوتا ہےتو وہ رضوان کے پاس جاتا ہے۔

    انہوں  نے مزید بتایا کہ پاکستان ٹیم کیلئے رضوان کو ریڑھ کی ہڈی کہا جاسکتا ہے۔شاہین آفریدی نےکہا کہ میرے لیے رضوان نے دل سے دعا کی تھی کہ میری جلدی شادی ہوجائے اور اس کے دعا کرنے کے فورا بعد واقعی میری شادی ہوگئی۔دوسری طرف ایک سال کے ازدواجی تجربے سے متعلق شاہین آفریدی  نے بتایا کہ اللہ پاک کا کرم ہے سب بے حد اچھا رہا ہے، میری شادی شدہ زندگی اچھی جارہی ہے اور ایک سال کیسے گزرا مجھے پتا ہی نہیں چلا ،مجھے اللہ پاک نے ایسی شریک حیات دی جو ہمیشہ مجھے سپورٹ کرتی ہے۔

    backbone Rizwan Shaheen رضوان ریڑھ کی ہڈی شاہین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچلی:جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعدادایک سو بارہ ہوگئی
    Next Article پی ایس ایل 9:ترانے کا نام سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025

    پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

    اگست 30, 2025

    پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025

    پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

    اگست 30, 2025

    پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025

    دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.