Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    • علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی،خیبرپختونخوا سے بھی دستے طلب
    اہم خبریں

    پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی،خیبرپختونخوا سے بھی دستے طلب

    اکتوبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shanghai Cooperation Organization meeting, decision to deploy army in Islamabad, troops also requested from Khyber Pakhtunkhwa
    پاک فوج 5 سے 17 اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہے گی،نوٹی فکیشن ۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت  میں پاک فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جس کے بعد پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گی اور فوج ایس سی او سمٹ کے دوران اسلام آباد میں 17 اکتوبر تک تعینات رہے گی۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں پاک فوج کی تعیناتی 5 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک ہوگی۔ اس دوران دیگر سیکیورٹی ادارے پاک فوج کی معاونت کیلئے دستیاب ہونگے۔

    شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں بھارت سمیت کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔

    دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوجی دستے اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گے اور یہ دستے انتشار پسندوں کے عقب سے کے پی سے روانہ ہوئے۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس سی او سمٹ کی سکیورٹی کیلئے کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور عوام کے جان و مال کو یقینی بنایا جائے گا۔

    سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ یہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کی سلامتی اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیے اٹھائے جا رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد کا دورہ کریں گے، بھارتی دفتر خارجہ
    Next Article شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبالہ ،لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار شہید،6 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.