Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی قافلے کی قیادت پر علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کے درمیان سخت اختلافات سامنے آگئے
    خیبرپختونخواہ

    پی ٹی آئی قافلے کی قیادت پر علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کے درمیان سخت اختلافات سامنے آگئے

    نومبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sharp differences emerged between Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi over the leadership of the PTI convoy
    بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،علی امین گنڈاپور کا موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، قافلوں کی قیادت کون کرے گا؟ اس حوالے سے  وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی  کے درمیان  سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

    ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاجی قافلے کی قیادت پر تکرار ہوئی، دونوں نے ایک دوسرے کو بتایا کہ وہ قافلوں کی قیادت کرینگے ۔

    ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے پشاور سے نکلنے والے قافلے کی قیادت کرنے کی خواہس کا اظہار کیا جس پر  علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

    ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق قافلوں کی قیادت میں کروں گا جبکہ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ مجھے بھی بانی کی جانب سے قافلوں کی قیادت کا حکم ہے ۔

    جھگڑے کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھی رہیں جبکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور واپس اپنے گھر چلے گئے، اندرونی اختلافات کے باعث احتجاجی قافلہ روانہ نہیں ہو سکا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، زین قریشی،عامر ڈوگر و دیگر زیر حراست
    Next Article فیصل آباد:بارات کی شکل میں احتجاج میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے27 کارکن گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا

    جنوری 19, 2026

    کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ

    جنوری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘

    جنوری 20, 2026

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.