بھارتی اداکار اور بالی وڈ کنگ کہلائے جانے والے شاہ رخ خان نے ایک سال میں پچیس ارب روپے کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا…
براؤزنگ:شوبز
سوشل میڈیا پر اپنی منفرد گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کا سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ الیکش کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
فلم ’ونکا‘ کا 143 ملین کی کمائی کیساتھ امریکی باکس آفس پر راج.امریکی باکس آفس پرفلم ’ونکا‘ نے ‘ایکوامین اینڈ دی لوسٹ کنگڈم’ کا ریکارڈ توڑ دیا
بالی وڈ کے معروف ہدایت کار ساجد خان نے بھارتی میڈیا پر اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی گردشی خبروں کی تردید دلچسپ انداز میں ویڈیو جاری کرکے کردی۔