پشاور( حسن علی شاہ ) رواں سہ ماہی میں خیبر مڈل ایسٹ لاونج خیبر ٹی وی کے دوبئی سنٹر سے نشر کیا جارھا ھے ۔زمرد بونیری اور انمول اس خوبصورت شو کے میزبان ہیں ھر شو میں مڈل ایسٹ مقیم کسی ایسی شخصیت کو مدعو کیا جاتا ھے جو اپنے شعبوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں اور مسلسل محنت اور جدوجہد سے کامیابی حاصل کی خیبر مڈل ایسٹ میں منتخب پشتو گیت اور فوک آئٹم بھی پیش کئے جاتے ہیں ناظرین کی کالز بھی لی جاتی ہیں اور ان سے گپ شپ بھی اس شو کا حصہ ھیں۔
اتوار, مئی 10, 2026
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم شہبازشریف کا ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق بھرپور جوش وجذبے سے منانےکا اعلان
- بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش دھماکہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی
- ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل، پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیش کو 34 رنز کی برتری
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
- آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
- معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
- آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

