Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” خیبر ٹیلی ویژن پر دوبارہ نشر، لاکھوں ناظرین کی دلچسپی
    شوبز مئی 8, 2026

    اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” خیبر ٹیلی ویژن پر دوبارہ نشر، لاکھوں ناظرین کی دلچسپی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — خیبر ٹیلی ویژن کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ہمیشہ نصیحت آموز اور بامقصد ڈرامے پیش کرتا آیا ہے، جن میں معاشرتی مسائل اور سچی کہانیوں کو ڈرامائی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔

    رواں سہ ماہی میں معروف ڈائریکٹر، لکھاری اور پروڈیوسر اظہار بوبی کا مقبول ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” ایک بار پھر آن ایئر کیا گیا ہے، جسے ناظرین کی بڑی تعداد دیکھ رہی ہے۔

    یہ ڈرامہ سیریل اپنے حساس اور معاشرتی موضوعات کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتا ہے اور اس میں انسانی رویوں، قدرتی فیصلوں اور معاشرتی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

    سیریل کی نمایاں کاسٹ میں سلطان حسین بابا خان، شازمہ حلیم، طارق جمال، ناصر خان، بی بی شیرینے، خالدہ یاسمین، الیاس خلیل، شہناز پشاوری، امتیاز طوطی اور سجاد طورو سمیت دیگر معروف اداکار شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی تجویز، 845 ارب روپے بچت کا امکان
    Next Article پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.