Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی تجویز، 845 ارب روپے بچت کا امکان
    قومی خبریں مئی 8, 2026

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی تجویز، 845 ارب روپے بچت کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، جس کا بنیادی مقصد سرکاری اخراجات میں کمی اور مالی بچت کو یقینی بنانا بتایا جا رہا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اس مجوزہ فیصلے پر عملدرآمد سے قبل صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اس وقت ملک بھر میں لاکھوں مستحق افراد کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے، اور اگر یہ پروگرام ختم کیا جاتا ہے تو اس کے سیاسی اثرات بھی سامنے آ سکتے ہیں، خاص طور پر پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت پر اس کے منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    تاہم واضح رہے کہ اس حوالے سے تاحال وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    Next Article اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” خیبر ٹیلی ویژن پر دوبارہ نشر، لاکھوں ناظرین کی دلچسپی
    Web Desk

    Related Posts

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.