Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا،وزیراعلیٰ کے پی بھی مدعو
    اہم خبریں

    آج ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا،وزیراعلیٰ کے پی بھی مدعو

    مئی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    SIFC Apex Committee meeting will be held today, Chief Minister KP is also invited
    Share
    Facebook Twitter Email

    خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کیا جائے گا۔ اس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب، سندھ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔وزیراطلاعات، وزیرخزانہ، وزیردفاع، وزیرمنصوبہ بندی، وزارت تجارت، وزیر قانون و انصاف وزیر آبی وسائل کو بھی مدعو کیا گیا پے۔ اس کے ساتھ ہی ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بھی ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

    خصوصی سرمایہ کاری سے متعلق منصوبوں کی منظوری سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ایپکس کمیٹی اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔وزیر داخلہ اسمگلنگ کو روکنے کی کارروائیوں پر بریفنگ دیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کی 10 ارب ڈالرز سرمایہ کاری پر بریفنگ بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔شرکا  کو ملک کی داخلی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو پہلے دعوت نہیں دی گئی تھی تاہم گورنر فیصل کریم کنڈی کی درخواست پر اب وزیراعظم ہاؤس نے علی امین گنڈا پور کو دعوت دی ہے جس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے قبول کرلیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین اور مزدوروں کے لیے خوشخبری
    Next Article پشاور:لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی کھول دی
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.