Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ میں اسپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    • افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
    • جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان
    • پشاور پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
    • نئے سال کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ:11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع
    اہم خبریں

    سندھ:11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع

    مارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sindh New recruitment process of more than 11 thousand police personnel has started
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ میں 11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے

    23 اپریل 2024 تک گریڈ 7 کی اسامی کیلئے 18 سے 28 سال عمر کے مرد اور خواتین امیدوار آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔سندھ پولیس کے اسسٹنٹ انسپیٹر جنرل اسٹیبلشمنٹ نے جس کیلئےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی رینج کیلئے 3108 مرد، 583 خواتین جبکہ 194 اقلیتی پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں۔498 لیڈیز اور 166 اقلیتی اہلکاروں سمیت 3322 اہلکاروں کی حیدرآباد رینج میں بھرتی کی جارہی ہے،جبکہ میرپور خاص رینج میں 90 خواتین سمیت 597 اہلکار بھرتی ہوں گے۔سکھر رینج میں 96 خواتین سمیت 638، جبکہ  لاڑکانہ رینج میں 318 خواتین سمیت 2114 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا حکم دیا گیا ہے۔اعلان کے مطابق آئی بی اے سکھر کے تحت ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار فزیکل ٹیسٹ اور رننگ جیسے اگلے مرحلے میں شامل کیے جائیں گے۔

     

    police sindh پولیس سندھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار:جے یوآئی کے کارکن اغواء
    Next Article 89 کھرب روپے ایک دن میں کماکر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص آخر کون ہےِ؟
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈھاکہ میں اسپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025

    بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ میں اسپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025

    بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    دسمبر 31, 2025

    پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار

    دسمبر 31, 2025

    افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.