پشاور( حسن علیشاہ سے) افغان گلوکار کے صاحبزادے شمالی افغان کے بارے میں نامور سنگر سجاد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ یہ نوجوان سنگر ایک سریلی اور سحر انگیز آواز کا مالک ھے کلاسیکل پہ تو اسکا عبور دیکھ کر حیرانگی ھوتی ھے سجاد علی نے یہ بھی کہا کہ عالمی شہرت یافتہ افغان سنگر استاد صادق ناشناس بھی شمالی افغان کے مداحوں میں شامل ہیں اور انکو ایک مستند گلوکار تسلیم کرتے ہیں یاد رھے کہ شمالی افغان خیبر ٹی وی کے خصوصی شوز میں متعدد بار اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔
جمعرات, جنوری 29, 2026
بریکنگ نیوز
- وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
- کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
- سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
- بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
- لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

