Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ
    • دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی
    • پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نومبر اور دسمبر میں پنجاب اور کےپی میں اسموگ بڑھنے کا خدشہ
    اہم خبریں

    نومبر اور دسمبر میں پنجاب اور کےپی میں اسموگ بڑھنے کا خدشہ

    نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Smog is expected to increase in Punjab and KP in November and December
    Share
    Facebook Twitter Email

    این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ نومبر اور دسمبر کے دوران پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں اسموگ بڑھنے کے خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اےکی اسموگ ایڈوائزری کےمطابق نومبر اوردسمبر کےدوران لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں اسموگ میں اضافے کا امکان ہے۔شہریوں کو صبح اور شام کے اوقات میں اسموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور ماسک کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    دوسری جانب اسلام آباد میں ایئر کوالٹی انڈیکس268 تک پہنچ گیا،جو عالمی ادارہ صحت کی ایئر کوالٹی گائیڈ لائن سے اڑتیس اعشاریہ سات  فیصد زائد ہے۔آئی کیو ایئر نےاسلام آباد میں فضائی معیار کو انتہائی مضر صحت قرار دیا ہےجس کے باعث سانس کی بیماریوں سے متاثر افراد کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کی کال پر کوئی نہیں نکلے گا۔ رانا ثنا اللہ
    Next Article افغانستان میں پوست کی کاشت میں 19 فی صد اضافہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025

    دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025

    دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.