Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق

    جولائی 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: 45-member committee formed to establish peace, agree to formulate joint action plan
    جرگے کے شرکا کا علاقے میں پائیدار امن کے قیام، باہمی اتحاد و اتفاق اور قبائلی روایات کے احترام پر زور ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان اپر تحصیل مکین میں امن جرگہ منعقد کیا گیا جس میں  علاقہ میں امن کی بحالی کیلئے 45  رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، امن کے حوالے سے قبائل کے ساتھ ایک مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق بھی ہوا ہے ۔

    جنوبی وزیرستان اپر( نصیر اعظم محسود) تحصیل مکین میں محسود قبائل کا امن کے قیام کے لیے جرگہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مقامی قبائل سمیت اتمانزئی وزیر اور احمد زئی وزیر مشران اور بیٹنی قبائل مشران سمیت سیاسی وسماجی کارکنوں نے شرکت کی ۔

    اس موقع پر جرگے کے شرکاء نے علاقے میں پائیدار امن کے قیام، باہمی اتحاد و اتفاق اور قبائلی روایات کے احترام پر زور دیا ۔

    جرگہ کا مقصد علاقے میں امن و امان کو مزید مستحکم کرنا اور قبائلی عوام کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا ۔

    جرگے فیصلے کی تفصیلات بتاتے ہوئے ملک عطاء محمد نے کہا کہ باقاعدہ طور پر 45 رکنی کمیٹی تشکیل دی جو جنوبی وزیرستان لوئر اور شمالی وزیرستان اسدخیل میں امن جرگے میں باقاعدہ شرکت کرے گی اور اس جرگے کے تسلسل میں ایک مشترکہ امن جرگہ تشکیل دینگے جس میں محسود قبائل اور وزیر قبائل شرکت کرینگے اور امن کے حوالے سے ایک مشترکہ لائحہ عمل طے کرینگے ۔

    مقررین نے مزید کہا کہ ہم مزید بد امنی کے متحمل نہیں ہوسکتے ایک طرف پسماندگی تو دوسری جانب بدامنی، ہمیں یقین ہے کہ حکومت ہماری امن کی اس جدوجہد کو سنجیدگی سے لے گی اور ہمارے جائز مطالبات تسلیم کرے گی ۔

    جرگہ میں ممبر قومی اسمبلی زبیر وزیر، ممبر صوبائی اسمبلی آصف خان محسود، ممبر صوبائی اسمبلی عجب گل وزیر، سابقہ ایم این اے مولانا جمال الدین، سابقہ ایم این اے سیف الرحمان محسود، اور سابقہ سینٹر صالح شاہ سمیت چئیرمین لدھا تاج ملوک، چئیرمین سروکئی سب ڈویژن شاہ فیصل غازی نے بھی شرکت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق

    جولائی 11, 2025

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.