Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپیکر ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی
    اہم خبریں

    سپیکر ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی

    ستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Speaker NA suggest Misaaq e Parliament
    ماضی کو چھوڑٰیں،کیا ہم میثاق پارلیمان پر دستخط نہیں کر سکتے،ایاز صادق
    Share
    Facebook Twitter Email

    پارلیمنٹ ہاوس سے پی ٹی آئی  کے  اراکین اسمبلی کی گرفتاری کےپر ایوان زیریں  میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان دوسرے روز بھی  زبردست بیان بازی جاری رہی۔

    اس دوران سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے نے حکومت اور اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دی جبکہ پارلیمنٹ کی کارروائی چلانے کے لیے 16 رکنی کمیٹی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

    سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا کہ بھول جائیں ماضی میں کیا ہوا، ہماری قیادت چاہے یا نہ چاہے، کیا ہم بہتری کی طرف نہیں جا سکتے؟ کیا ہم مل کر چارٹر آف پارلیمنٹ پر دستخط نہیں کر سکتے۔

    قومی اسمبلی میں اجلاس کی صدارت کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے پر تنقید ضرور کریں لیکن رکن کی عزت کابھی خیال رکھیں، اپوزیشن ارکان اورحکومتی ارکان ساتھ بیٹھ کررولزطےکرلیں۔

    سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ گرفتاراراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز گزشتہ روز جاری کردیے تھے، پروڈکشن آردڑز کے بعد سیکیورٹی کے کچھ ارکان کو معطل بھی کیا۔

    ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں مسلم لیگ ن کے گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں کئے گئے، سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر آپ نے جاری نہیں کئے، لیکن میں ایسا نہیں کروں گا، اس معاملے میں وہ کروں گا جو بہتر ہوگا، کمیٹی آج ہی تشکیل دیتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران نے جو کیا وہ حکومت بھی کرے گی تو کل ہم سب جیل میں ہونگے،بلاول
    Next Article جنوبی وزیرستان :چلغوزوں کے مزدوروں پر مارٹر گولے فائر،2مزدور جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.