Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق
    اہم خبریں جولائی 5, 2026

    قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Four killed including a commander Ubaidullah Kakar in clash between two groups in Qila Abdullah
    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پرانی دشمنی پر خونریز تصادم، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد قتل
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل میزئی اڈہ کے علاقے بدوان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

    مقامی قبائلی رہنما ملا کاکوزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کمانڈر عبید اللہ کاکڑ کے ساتھ ان کی پرانی ذاتی دشمنی تھی، جس کی بنا پر یہ کارروائی کی گئی۔

    واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، جبکہ مقتول کمانڈر عبید اللہ کاکڑ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ مظاہرین نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

    پولیس اور متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم حکام کی جانب سے تاحال ملا کاکوزئی کے دعوے کی سرکاری طور پر تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ
    Next Article شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.