Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معذورافراد کیلئےپنجاب حکومت کاخصوصی 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈ کا اجراء
    اہم خبریں

    معذورافراد کیلئےپنجاب حکومت کاخصوصی 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈ کا اجراء

    جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Special 50% discount card issued by Punjab Government for disabled persons
    Share
    Facebook Twitter Email

    معذورافراد کے لئے پنجاب حکومت نے خصوصی50 فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈ کےاجراء کا اعلان کر دیا ہے

    محکمہ سوشل ویلفیئر  پنجاب نے پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنزودڈس ابیلیٹیزایکٹ کےتحت معذورافراد کے لیے رعایتی سفری کارڈکا اجراء کردیا ہے،حکومت کی طرف سے ٹریول کارڈ جاری کیا گیا یے جو کہ معذوری سرٹیفکیٹ کےحامل تمام معذور افراد کو میسر ہوگا۔پبلک ٹرانزٹ تک رسائی کو بڑھانے کےلیے یہ پروجیکٹ معذورافراد کے لیے خاص طور پر بنایا گیا ہے۔ جس سے ان کی زندگیوں میں بہتری کا امکان ہو گا اپنےمتعلقہ اضلاع میں دلچسپی رکھنے والے افراد اسناد کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں۔جس کے بعد وہ اس ڈسکاؤنٹ کارڈ کا استعمال آسانی سے کر سکے گئے

    یاد رہے کہ پچھلے سال بارہویں جماعت تک کے طلباء کے لئے  انتظامیہ کی جانب سے اورنج لائن ٹرین اور میٹروبسوں میں مفت سفر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔یہ فیصلہ معاشرے میں بہتری کی راہ میں ایک اہم قدم تھا جس نے طلباء کو تعلیمی اداروں تک بہت آسانی سے سفر کرنے کا مواقع دیا تھا۔اسی طرح، اب حکومت نے معذور افراد کے لئے خصوصی 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈ کا اجراء کیا ہے، جس سے ان کو مختلف علاقوں میںآسانی کے ساتھ سفر کرنے کا مواقع ملے گا۔یہ اقدامات معاشرے میں بہتری کی سمت میں ایک بڑا قدم ہیں جو معذور افراد کو مختلف جہگوں میں آسانی سے سفر کرنے میں مدد فراہم کرئے گا

    50% discount Punjab Government پنجاب حکومت خصوصی 50 فیصد ڈسکاؤنٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاپتا بلوچ افراد کے لواحقین کی دھرنا کیمپ سےواپسی کی تیاری
    Next Article لنڈیکوتل:سابق ایم پی اےسمیت ٹریفک حادثےمیں4افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.