Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سپیشل برانچ پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سپیشل برانچ پولیس اہلکار شہید

    جون 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Special Branch police officer martyred in firing by unknown gunmen in Bannu
    سپیشل برانچ پولیس کے شہید اہلکار کی شناخت ظہیر اللہ کے نام سے ہوئی،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں سپیشل برانچ پولیس کے اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ غوریوالہ کی حدود میں پیش آیا، شہید سپیشل برنچ پولیس کے اہلکار کی شناخت ظہر اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

    نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو غوریوالہ پولیس سٹیشن کی حدود محبوبہ کلی میں نشانہ بنایا جہاں وہ زخمی ہوئے اور پھر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔

    بنوں پولیس کے مطابق  فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ہیں ، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں قبائلی اضلاع،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کرلیا گیا
    Next Article بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ہر ممکن حد تک ریلیف دیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 5, 2026

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.