براؤزنگ:کھیل

میدان کے بجائے پاکستانی کرکٹرز نے ہوٹل میں میچ کھیلا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی 18 اپریل سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہوگا مگر بارش کے باعث قومی کرکٹرز نے  پریکٹس منسوخ ہونے پر ہوٹل میں کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ ابتدائی تین میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آخری