Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
    • وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری
    • پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا
    • پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
    قومی خبریں اپریل 11, 2025

    پی ایس ایل، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Islamabad United defeat Lahore Qalandars in PSL opening match
    لاہور قلندرز کے 140 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائٹڈ نے 18 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ  کے دسویں ایڈیشن  کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست ایونٹ میں شاندار آغاز کردیا ۔

    راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے  لاہور قلندرز کی ٹیم آخری اوور میں 139 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔

     عبداللہ شفیق نے 66 رنزکی اننگز کھیلی ،سکندر رضا 23 جبکہ ڈیرل مچل 13 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ،حارث رؤف 10 اور محمد نعیم 8 رنز بناسکے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے جیسن ہولڈر نے شاندار باولنگ کی اور 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ کپتان شاداب نے 3 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا، کولن منرو شاندار 59 جبکہ  سلمان علی آغا 41 رنز بناکر ناقابل شکست رہے ۔

    جیسن ہولڈر کو شاندار باولنگ پر افتتاحی میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، ہسپتال سے ڈسچارج،بلاول ہاوس منتقل
    Next Article پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.