Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    • قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے ہرادیا
    قومی خبریں اپریل 13, 2025

    پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Lahore Qalandars beat Quetta Gladiators by 79 runs
    قلندرز کے 220 رنز ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 140 رنز پر ہمت ہار گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے جس کے جواب میں کوئٹہ کی پوری ٹیم 140 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ،سیم بلنگز  19گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ناقال شکست رہے، عبداللہ شفیق اور ڈیرل مچل نے 37، 37 رنز بنائے۔ محمد نعیم 10 اور سکندر رضا 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عقیل حسین اور  ابرار احمد نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فہیم اشرف اور عثمان طارق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 140 رنز بناسکی، ریلی روسو 44 اور کوسال مینڈس 28 رنز  بنا کر نمایاں رہے، فہیم اشرف نے 21، شعیب ملک 14 اور عقیل حسین 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سعود شکیل، حسن علی اور محمد عامر1،1 رن بنا کر پویلین لوٹے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے رشاد حسین 3،شاہین آفریدی، آصف آفریدی اور سکندر رضا  نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    شاندار 67رنز کی اننگز کھیلنے پر فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا
    Next Article پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.