Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے لیکن اس سے قبل کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔ پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے…

خیبرپختو نخوا ٹی 20وویمن سپر لیگ فاٹا سٹرائیکرز نے جیت لی

پشاور۔پشاورمیں منعقدہ پہلےخیبر پختو نخواٹی 20وویمن سپرلیگ کےفائنل میچ میں فاٹاکی خواتین کھلاڑیوں نےشاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکےراولپنڈی ہیٹرزکو110رنزسےشکست دیکر چمپئن ٹرافی ہونےکا اعزازاپنے نام کیا۔…

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد: قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی 13 سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3 وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ 18 سالہ شاہین شاہ آفریدی…

شکست بھولے ہی نہ تھے کہ آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی، آسٹریلین کوچ

دبئی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں تین صفر سے کامیابی کے بعد آسٹریلین کوچ نے مکی آرتھر کو دبئی میں پیغام بھیجا کہ ہم ابھی اپنی شکست نہیں بھولے اور آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی۔ پاکستانی…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ آج، گرین شرٹس وائٹ واش کیلئے پر عزم

دبئی: تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ آج دبئی انترنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا جس میں شاہین کیویز کو…

فخر عالم کا ‘مشن پرواز’ بدھ کو مکمل ہوجائیگا

فخر عالم نے 10 اکتوبر کی صبح 7 بجے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر واٹرز سے مشن پرواز کا آغاز کیا تھا

اسلام آباد۔پاکستانی گلوکارواداکارفخرعالم کامشن پروازبروزبدھ مکمل ہوجائیگاجس کےبعد وہ دنیا کاچکرلگانےوالےپہلےپاکستانی بن جائیں گے۔ فخرعالم نےمشن پرواز کے اختتام کے حوالے سےاپنےٹوئٹر پیغام…

پشاورمیں جاری پہلےخیبر پختونخواٹی ٹونٹی وومن سپرلیگ میں مزیددو میچوں کا فیصلہ

پشاور۔پشاورمیں جاری پہلے خیبر پختونخواٹی ٹونٹی وومن سپرلیگ میں مزیددو میچوں کا فیصلہ ہوگیا،فاٹاکی خواتین ٹیم نے راولپنڈی ہیٹرزکو 118سےہرایاجبکہ اسلام آباد نے کشمیری ٹیم کو ایک وکٹ سے شکست…

ویٹ لفٹنگ میں رابعہ شہزاد کا گولڈ میڈل، پاکستان کا نام روشن کر دیا

کینبرا: پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ 20 سالہ رابعہ…