Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

کھیل

ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن، فخر زمان کی بھی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابر اعظم اور فخر زمان ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ءکے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد ۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا،ایونٹ 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے مشترکہ فاتح قرار

دبئی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کُن میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا جس کے بعد امپائرز نے دونوں ٹیموں کو سیریز کا مشترکہ…

تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان کانیوزی لینڈ کو جیت کےلیے280رنز کا ہدف

دبئی: تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن…

ماحورشہزادعالمی رینکنگ میں ٹاپ200میں آنےوالی پہلی پاکستانی پلیئربن گئیں

لاہور۔ماحور شہزاد بحرین کی انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کےبعد عالمی رینکنگ میں ٹاپ 200 میں آنے والی پہلی پاکستانی پلیئر بن گئیں،ان کی اس وقت عالمی درجہ بندی میں 192ویں پوزیشن ہے۔ روشنیوں کےشہر کراچی میں…

امام الحق کےتمام اسکین کلیئرآئےہیں اور ٹیم کے ساتھ ہی موجود ہیں

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی اوپنر امام الحق کے تمام اسکین کلیئر آئے ہیں اور ٹیم کے ساتھ ہی موجود ہیں۔ امام الحق گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 13 ویں اوور کی…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

ابوظہبی: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…