Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بنونی: پاکستان نے جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون نے پہلی اننگز 318 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر…

جہانگیرترین کےبیٹےعلی ترین نےپاکستان سپرلیگ کی چھٹی ٹیم خرید لی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کےرہنماجہانگیرترین کےبیٹےعلی ترین نے پاکستان سپرلیگ کی چھٹی ٹیم خرید لی۔پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم فرنچائز کی فروخت کے لیے بڈنگ لاہور میں ہوئی جس میں علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ…

پشاور: پست قامت افراد کا سپورٹس فیسٹیول۔ مقامی کھلاڑیوں کا پلڑا بھاری

پست قامت افراد کا سپورٹس فیسٹول طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہوا جس میں خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ٹیمیں شریک ہوئیں۔ اپنی نوعیت کا یہ دوسرا فیسٹول تھا جس میں کرکٹ اور فٹبال سمیت مختلف کھیلوں…

پاکستان پی ایس ایل کےبعد آسٹریلوی ٹیم کی ملک میں ہی میزبانی کا خواہش مند

کرکٹ آسٹریلیا نے سیکیورٹی ماہرین کی ٹیم پاکستان بجھوانے کا عندیہ دے دیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان سپرلیگ کےبعد مارچ میں آسٹریلوی ٹیم کی میزبانی کاخواہش مند ہے۔پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان 19 مارچ سےیو اے ای میں5 میچزکی سیریز طےہےتاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کی یہ کوشش…

ہاکی کا عالمی کپ بیلجیئم نے جیت لیا

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں بیلجیئم نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے شروع سے ہی…

جرمن سفیر مارٹن کوبلرکی ایشیا کپ2020کی میزبانی ملنےپر پاکستان کو مبارکباد

اسلام آباد۔جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر…

جونئیر سکواش چیمپئن شپ، چھ رکنی ٹیم امریکہ روانہ، پہلی بار قبائلی علاقوں کے دو کھلاڑی شامل

امریکی ریاست بوسٹن اور میسی چیوسٹس میں 15 تا 18 دسمبر منعقد ہونے والی جونئیرچیمپئن شپ میں پاکستان کی چھ رکنی ٹیم امریکہ روانہ ہو گئی۔ ٹیم میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے دو کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ان…

قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ٹیم میں تبدیلیاں آئیں گی۔انضمام الحق

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہےکہ قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ٹیم میں تبدیلیاں آئیں گی۔ لاہورمیں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےانضمام الحق نےکہاکہ سب کو اپنی ذمہ داری نبھانا…