Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    • علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کیسےورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کےسیمی فائنل میں پہنچا؟
    اہم خبریں

    بھارت کیسےورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کےسیمی فائنل میں پہنچا؟

    جولائی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How did India reach the semi-finals of the World Championship of Legends
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی۔جبکہ شکست کے باوجود بھی انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل میں انٹری مار کی۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلا اور اس میں 8 وکٹوں پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73،جبکہ لیوی 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔بھارت کی طرف سے ہربجھن سنگھ نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔

    بھارت کو جیتنے کے لیے 211 اور جبکہ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے153 رنز کا ہدف دیا گیا۔لیکن اس کے برعکس بھارت کی پانچ وکٹیں 77 رنز پر ہی گر گئیں ۔جس کے بعد انڈین چیمپئنز نے میچ کو  جیتنے کے بجائے153 رنز کو ہدف بنالیا۔اس طرح جنوبی افریقا چیمپئنز میچ تو 54رنز سے جیت گئی لیکن وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکے۔بھارت نے اس ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے، اب سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ اس کے برعکس پاکستان ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہوگا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ پنجاب نے عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کا سختی سے نوٹس لےلیا
    Next Article وفاقی حکومت نے واجبات کے حوالے سے کے پی کا موقف قبول کر لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.