Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں
    • متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
    • افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی: بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشتگرد ہلاک
    • ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4، اسرائیل اور امریکی اہداف پر حملوں کی نئی لہر
    • آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ
    • تیمرگرہ کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد اسرار پر حملے اور صحافیوں کو دھمکیوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    کھیل

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lanka beat Hong Kong by 4 wickets in Asia Cup
    ہانگ کانگ کے 150 رنز کا ہدف سری لنکا نے 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے 8 ویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی، ہانگ کانگ کے 150 رنز کاہدف سری لنکا نے 19ویں اوور میں پورا کرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی ۔

    دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کو پہلے بیٹگ کی دعوت دی، ہانگ کانگ نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 149رنز بنائے ۔

    ہانگ کی جانب سے سب سے زیادہ نزاکت خان نے 52 اور انشے راتھ نے 48رنز بنائے،سری لنکا کی جانب سے دشمانتھا چمیرا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    جواب میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کا 150 رنز کا ہدف با آسانی 6 وکٹوں کے نقصان پر 18.5 اوورز میں حاصل کرکے ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی ۔

    پتھون نسانکا نے شاندار 68 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کوسال پریرا اور ہسارنگا 20، 20 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    پتھون نسانکا کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑٰ قرار دیا گیا ، دوسری جانب مسلسل تیسرا میچ ہارنے پر ہانگ کانگ کا ایونٹ میں سفر ختم ہو گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    Next Article وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنگلادیش نے تيسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11رنز سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

    مارچ 15, 2026

    دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست دیدی

    مارچ 13, 2026

    بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرادیا

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں

    مارچ 17, 2026

    متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

    مارچ 17, 2026

    افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026

    کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی: بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشتگرد ہلاک

    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.