Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    • امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
    • چین کے سفیر کی نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات،امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • نوجوانوں کو جدید تربیت دینے کے لیے پاکستان میں سیمی کنڈکٹر ٹریننگ پروگرام کا آغاز، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کا بڑا اقدام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    کھیل

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025Updated:ستمبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lanka beats Afghanistan to knock them out of Asia Cup
    افغانستان کے 170 رنز کا ہدف سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیا کپ کے گیارہویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کی دوڑ سے باہر کر دیا، افغانستان کے 170 رنز کا ہدف سری لنکا نے 19ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کردیا ۔

    ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز سکور کیے ۔

    افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے  جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے محض 22 گیندوں پر 60 رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے، محمد نبی نے  دُنیتھ ویلالگے کو آخری اوور میں 5 چھکے مارے ۔

    کپتان راشد خان 24، ابراہیم زادران 24، صدیق اللہ اتل 18، رحمان اللہ گرباز 14، درویش رسولی 9، عظمت اللہ عمرزئی 6 اور کریم جنت 1 رن بناکر پر آؤٹ ہوئے ۔

    سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کیا، کوشال مینڈس نے 74 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، کمنڈو مینڈس بھی 13 گیندوں پر 26 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے،کوشال پریرا 28، کپتان چرتھ اسالانکا 17، پتھم نسانکا 6 اور کامل مشرا 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، مجیب الرحمان اور نور احمد نے 1، 1 وکٹ حاصل کی، میچ میں شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے سے باہر ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    Next Article چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.