Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے
    • آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین
    • ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
    • خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان
    • نمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ
    • پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا
    فیچرڈ

    سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا

    جنوری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court Additional Registrar Judicial Nazar Abbas challenged the show cause notice of contempt of court
    سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو سنگین غلطی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:   ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سپریم کورٹ نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس عدالتإ عظمیٰ میں چیلنج کر دیا ۔

    ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی دائر کر دی، سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بنچ تشکیل دے دیا ۔

    جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں بنچ تشکیل دیا گیا ہے، بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں ۔

    سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹراز جوڈیشل نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل 27 جنوری  کو سماعت کیلئے مقرر کر دی، 6 رکنی لارجر بنچ انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا ۔

    یاد رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو سنگین غلطی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleورلڈ بینک پاکستان میں 10 برس کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article بھارتی ساختہ موبائل فونزاور دیگر ٹیکنالوجی آلات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026

    لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 30, 2026

    پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    جون 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026

    آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین

    جولائی 1, 2026

    ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 30, 2026

    خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب

    جون 30, 2026

    لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.