Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب
    پنجاب جون 30, 2026

    خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب

    Facebook Twitter Email
    Takht Bhai's student Rashid Khan, who went missing in Lahore after the news was broadcast on Khyber News, has been recovered.
    راشد خان اور امیر بہادر خان ہوتی نے خیبر نیوز ،تمام متعلقہ اداروں، دوستوں اور سماجی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان کے رہائشی لاپتہ نوجوان راشد خان کو عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان ہوتی کی کوششوں سے تلاش کرنے کے بعد بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا ۔

    لاہور: تخت بھائی کے رہائشی طالب علم  راشد خان کی گمشدگی کی اطلاع ملتے ہین اے این پی پنجاب کے جنرل سیکریٹری  امیر بہادر خان ہوتی نے فوری طور پر متعلقہ تھانوں، ہسپتالوں اور حکومتِ پنجاب کے اعلیٰ حکام سے رابطے شروع کیے ۔

    امیر بہادر خان کی کوششوں ،مسلسل رابطوں اور صوبے میں مختلف اداروں کے تعاون سے نوجوان کی بحفاظت بازیابی ممکن ہوئی ۔

    اس موقع پر امیر بہادر خان ہوتی نے تمام متعلقہ اداروں، دوستوں اور سماجی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس انسانی ہمدردی کے کام میں حصہ لیا ۔

    بعد ازاں بازیاب ہونے والے طالب علم راشد خان نے اپنی بحفاظت بازیابی پر امیر بہادر خان ہوتی، خیبر نیوز اور وحدت کالونی تھانے کی پولیس کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ مسلسل کاوشوں اور تعاون کی بدولت وہ دوبارہ اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہوئے، آخر میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا گیا کہ راشد خان بحفاظت اپنے والدین کے پاس پہنچ گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
    Next Article ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.