Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے قلیل ترین مدت میں مکمل ہونے والی پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    • سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر
    • حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام
    • ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،دوسرا زخمی،ایک اشتہاری بھی ہلاک
    خیبرپختونخواہ

    سوات:اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،دوسرا زخمی،ایک اشتہاری بھی ہلاک

    مارچ 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swat: Police officer martyred, second injured in firing by wanted criminals
    ہلاک ملزم احمد زیب ایس ایچ او کے قتل میں بھی ملوث تھا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات: مقامی پولیس کے مطابق فضاگٹ کے مقام پر مجرم اشتہاری کے گھر پر چھاپے کے وقت پولیس پارٹی پر فائرنگ ہوئی ہے ۔

    اس دوران پولیس اور اشتہاری مجرمان کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ جوابی کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم احمد زیب بھی ہلاک ہو گیا ہے ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ  آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی،پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ملزم احمد زیب ایس ایچ او کے قتل میں بھی ملوث تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں تیز کر دیں
    Next Article حسن نواز کی تیز ترین سنچری،پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025

    سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا

    جولائی 6, 2025

    کراچی:رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے قلیل ترین مدت میں مکمل ہونے والی پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025

    ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

    جولائی 6, 2025

    سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.