Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    • لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید
    • شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، پانچ زخمی
    • شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:سکول بس حادثے کا شکار،ایک بچہ جاں بحق،30زخمی
    اہم خبریں

    سوات:سکول بس حادثے کا شکار،ایک بچہ جاں بحق،30زخمی

    جون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Swat School bus accident, one child killed, 30 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع سوات کے علاقے خوازہ خیلہ آسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے کی وجہ سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 30 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔

    نجی سکول بس حادثے کا شکار ہونے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچی اور اس کے ساتھ ہی امدادی کارروائیاں بھی شروع کر دی۔تمام متاثرہ بچوں کو خوازہ خیلہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ان میں سے چار شدید زخمی بچوں کو سیدو شریف ہسپتال  میں منتقل کیا گیا ہے۔

    تحصیل خوازہ خیلہ ہسپتال میں ایمرجنسی کو نافذ کر دیا گیا ہے۔سکول ذرائع کے مطابق اس بس میں سوار بچوں کی تعداد 50 سے زیادہ تھی۔ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے زخمی طلباء و طالبات کی لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔اس لسٹ میں طالبات کی تعداد زیادہ ہے۔

    ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس سکول بس حادثے میں 34 افراد زخمی جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔
    بسیں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ انتہائی پرانی ہیں،اس لئے ان پرانے زمانے کی بسوں میں‌سفر کرنا کسی بھی خطرے سے خالی نہیں ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں5جولائی تک توسیع کردی گئی
    Next Article جماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ کےخلاف پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.