Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ کےخلاف پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا
    اہم خبریں

    جماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ کےخلاف پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا

    جون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jamaat-e-Islami protested outside Pesco headquarters against loadshedding
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی دارالحکومت پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کی طرف سے پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا گیا ہے۔

    پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے کارکنانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے اس دوران پیسکو کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور کہا کہ اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کوفوری طور پر بند کیا جائے۔اس موقع پرپیسکو ہیڈ کوارٹر میں احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا تھا کہ مرکزی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سستی بجلی مہیا کی جائے جبکہ یہاں پر اس کے برعکس سب الٹا کیا جارہا ہے۔ان کے مطابق ایک تو بجلی مہنگی ہے اوپر سے لوڈشیڈنگ نے عوام کو تنگ کر رکھا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:سکول بس حادثے کا شکار،ایک بچہ جاں بحق،30زخمی
    Next Article اٹک میں آئل ٹینکر اور ایمبولینس کے درمیان تصادم،5 افراد جان بحق،3زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.