Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے، امریکی صدر نے تصدیق کردی
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں5جولائی تک توسیع کردی گئی
    اہم خبریں

    بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں5جولائی تک توسیع کردی گئی

    جون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The interim bail of founder PTI has been extended till July 5
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی ہے۔

    انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے جناح ہاؤس میں جلاو گھیراو سمیت باقی 3 مقدمات میں بھی بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی ہے۔عدالت میں تفتیشی افسر نے خود پیش ہونے کی بجائے جونئیر افسر کے ذریعے ریکارڈ کو بھجوایا  ہے۔عدالت نے جس پر تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے ہیں۔عدالت نے دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 5 جولائی تک توسیع کردی ہے۔اس کے بعد درخواستوں پر مزید سماعت ملتوی کردی گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیرو میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
    Next Article سوات:سکول بس حادثے کا شکار،ایک بچہ جاں بحق،30زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے، امریکی صدر نے تصدیق کردی

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے، امریکی صدر نے تصدیق کردی

    جولائی 19, 2025

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.