Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈکپ:نیویارک میں پاک بھارت میچ سے پہلے ہی دہشتگرد حملے کی خبر پھیل گئی
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈکپ:نیویارک میں پاک بھارت میچ سے پہلے ہی دہشتگرد حملے کی خبر پھیل گئی

    مئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup Before the India-Pakistan match in New York, the news of the terrorist attack spread
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیویارک میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے لیے سکیورٹی کے مسائل بڑھنے لگے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق مطابق 9 جون کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ سے پہلے ہی دہشتگردوں کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں ہیں۔جس کی وجہ سے نیو یارک انتظامیہ نے ان دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سکیورٹی بڑھا دی ہے۔انتظامیہ نے دھمکی آمیز رپورٹس  سامنے آنے کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور ثبوت نہ ہونے کے باوجود بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔

    نیویارک گورنر آفس نے اس حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ابھی دھمکی آمیز رپورٹس کے حوالے سے  کوئی ثبوت نہیں ملا، اس لئے صورتحال کو مانیٹر کیا جارہا ہے، اس وقت انٹیلی جنس کے مطابق پبلک کی حفاظت کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ گورنر آف اسٹیٹ کیتھی ہوچل کے مطابق کئی ماہ سے انتظامیہ سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں اور ساتھ ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، سکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے نیو یارک اسٹیٹ پولیس کو ایڈوانس نگرانی اور مکمل اسکریننگ کی ہدایت کردی گئی ہے۔

    اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی اپنا مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ٹورنامنٹ کے دوران سکیورٹی کو مضبوط اور مزید بہتر بنایا جائے گا، نیویارک وینیو کی سکیورٹی کو بھی دیگر وینیوز کی طرح مضبوط بنائیں گے، ہر کسی کی سکیورٹی اور حفاظت اولین ترجیح ہے، میزبان ممالک کی اتھارٹیز کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ نیو یارک میں ایک تنظیم کی طرف سے حملے کی دھمکی کی رپورٹس سامنے آئی تھیں اور اس کے ساتھ ہی دہشتگرد گروپ نے حملوں کی دھمکی کے حوالے سے ویڈیو بھی جاری کی تھیں۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوران نیویارک میں بھارت نے 4 اور جبکہ پاکستان نے 2 میچز کھیلنے ہیں۔اس کے بروعکس نیویارک نے 3 سے  12جون تک 8 میچز کی میزبانی کرنی ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے پاک بھارت  ٹاکرا 9 جون کو نیو یارک میں ہوگا۔

    T20 World Cup ٹی 20 ورلڈکپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت:ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ
    Next Article خیبرپختونخوا کے بالائِی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.