Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیپال اور سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیپال اور سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

    فروری 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup, England beat Nepal and Sri Lanka beat Ireland
    انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز جبکہ سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ کے  پانچویں میچ میں انگلینڈ  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد  نیپال کو 4  رنز  سےشکست دے دی ، ایونٹ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے ہرادیا ۔

    ممبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے پانچویں میچ  انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 184 رنز بنائے ، جس میں سب سے زیادہ جیکب بیتھیل نے 55 جبکہ ہیری بروک 53 رنز بنا سکے ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم 180 رنز پر ہمت ہار گئی ، نیپال کی جانب سے ڈپینڈرا سنگھ 44، روہت پوڈیل اور لوکیش بیم نے 39، 39 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    دوسری جانب کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا ۔

    سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے ، جس میں سب سے زیادہ کوسال مینڈس 56 اور کمنڈو مینڈس نے جارحانہ 44 رنز بنائے ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 143 رنز بناکر آوٹ ہو گئی، سری لنکا کی جانب سے مہیش تھیکشانہ اور ونیندو ہسا رنگا نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article شٹر ڈاؤن ہڑتال، احتجاج نہیں، عوامی سزا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.