Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ
    کھیل

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ

    فروری 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup Super 8: Pakistan vs New Zealand match called off due to continuous rain
    مسلسل بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ،ایک پوائنٹ دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کا ابتدائی میچ بارش کی نذر ہو گیا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ۔

    کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نےٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا ۔

    مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند پھینکی نہ جاسکی، جس کے بعد امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ۔

    بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کا دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئی عدالت شناختی کو بلاک نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا
    Next Article غربت کی نئی لہر اور معیشت کا کڑا امتحان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.