خیبرپختونخوا الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی کے مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواستوں کی رپورٹ جاری کردی. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر سے الیکشن ٹریبونل کو 331 درخواستیں موصول ہوئی٘ں. ان میںِ سے 173 اپیلوں پر جسٹس شکیل احمد ،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔
اتوار, جون 15, 2025
بریکنگ نیوز
- آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
- ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی
- ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار
- پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو
- ملاکنڈ آگ: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
- آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
- ایران کے بحران میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت ایک مثال
- مسلم امہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف