براؤزنگ:ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں پولیس وین پر مسلح افراد کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آور جوابی فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔