عام انتخابات کے انعقاد پرآرمی چیف سید عاصم منیر نے قوم کو مبارکباد پیش کی ہے
براؤزنگ:General Elections
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری کر دی گئی ہے
کل ملک بھر میں عام انتخابات ہورہے ہیں ۔ پولنگ کا عمل صبح 8سے شام 5بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ملک بھر میں 90ہزار 675پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
عام انتخابات کے لئے خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم کر دئیے گئے ہیں
ٹانک میں انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ عام انتخابات کیلئے شروع کردیا گیا ہے
لاہور سمیت پنجاب میں عام انتخابات کے لئے مختلف شہروں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے
عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے۔الیکشن کمیشن کے قواعد کے مطابق رات 12بجے تک تمام سیاسی سرگرمیاں ختم کرنی ہونگیں۔
عام انتخابات کے کئے پاکستان کو نوازدو, مسلم لیگ(ن)کا منشور جاری کر دیا گیا
خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئےایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف تعینات کیا گیا یے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024کے لیے ٹوٹل 11لاکھ 99ہزار سے زائد کا عملہ تعینات کردیا گیا ہے
آئندہ عام انتخابات کا سلسلہ جاری،ملک بھر میں ریلیوں اورجلسوں کا سلسلہ شروع۔مسلم لیگ ن آج ننکانہ صاحب میں سیاسی پاورشو کرے گی۔جبکہ پیپلزپارٹی آج سرگودھامیںسیاسی پنڈال سجائے گی۔