حق دو تحریک کے رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے اسلام آباد میں جاری لواحقین لانگ مارچ شرکاءکے دھرنا کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اب یہ مذمت اور حمایت کا چکر ہم چھوڑ دیں تو یہ بہتر ہے.بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا
جمعرات, مارچ 5, 2026
بریکنگ نیوز
- ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں اقتصادی و سیاسی بحران، عالمی توجہ پاکستان پر
- آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ایران کا انتباہ
- ٹانک میں گومل تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، تین ایف سی اہلکار اور متعدد شہری زخمی
- اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، احتساب عدالت نے ملزم سرن زیب کی پلی بارگین منظور کر لی
- افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر
- وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
- حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
- برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
