Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی او دیگر صوبائی وزرا کے خلاف احتجاج کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    • خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا
    اہم خبریں ستمبر 9, 2026

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: پاکستان انسداد پولیوپروگرام نے فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔

    نیشنل ای او سی کے مطابق فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

    نیشنل ای او سی نے بتایا کہ یومیہ معاوضے میں اضافے کا اطلاق آئندہ انسداد پولیو مہم سے ہوگا۔

    ترجمان کے مطابق اگلی انسدادِ پولیو مہم 21 سے27 ستمبر تک ملک کے 115 اضلاع میں ہوگی.

    قومی انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

    28 فیصد اضافہ انسداد پولیو انسداد پولیو پروگرام بچوں کی ویکسینیشن پاکستان پاکستان پولیو مہم پولیو کے قطرے پولیو مہم پولیو مہم ستمبر پولیو ورکرز پولیو ویکسین فرنٹ لائن ورکرز نیشنل ای او سی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ سہیل آفریدی او دیگر صوبائی وزرا کے خلاف احتجاج کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی او دیگر صوبائی وزرا کے خلاف احتجاج کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ

    ستمبر 9, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب

    ستمبر 9, 2026

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی او دیگر صوبائی وزرا کے خلاف احتجاج کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ

    ستمبر 9, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب

    ستمبر 9, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 9, 2026

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.