پشاور( نیوز رپورٹ) خیبر نیوز اسلام آباد سے گزشتہ روز نشر کئے گئے ٹاک شو ( Insight ) میں استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مابین طویل مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجوھات۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحدی چھڑہوں میں فوجی جوانوں اور افسران کی ھلاکتیں ۔ٹی ٹی پی کی خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں دھشت گردی میں اضافہ اور بار بار تاکید کے باوجود طالبان حکومت کا ٹی ٹی پی کو روکنے میں پس و پیش سے کام لینا خرلاچی غلام خان۔ طورخم۔ انگور اڈہ اور چمن بارڈر کی بندش کے باعث تاجر برادری کو اربوں روپے کا نقصان اور خیبر پختونخواہ کے نومنتخب وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا اب تک کابینہ کی تشکیل میں ناکامی کی بنیادی وجوہات پہ بات چیت کی گیئ سینئر صحافی اور تجزیہ نگاروں رشید صافی اور اکرام ھوتی insight میں شریک تھے جبکہ میزبان مبارک علی تھے
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
- کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
- کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

