Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
    اہم خبریں

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا

    دسمبر 26, 2023Updated:دسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے" کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پرویزخٹک کے بیان پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب کیا جائے، چیف الیکشن کمشنر کیخلاف  پرکارروائی کی جائے۔ اس سازش میں مرکزی کردارچیف الیکشن کمشنرہیں جوپوری تاریخ رکھتےہیں۔

    تفصیلات میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کو جبر سے انتخابات سے باہر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، نشان ہتھیانے کی سازش کی جامع تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔

    ترجمان تحریک انصاف نے یہ بھی کہا کہ ”بلّے“ کے نشان پر الیکشن کمیشن کے متنازعہ ترین فیصلے کو کالعدم قرار دے کر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ”بلّے“ کا انتخابی نشان فراہم کیا جائے، جمہوریت اور دستور کے خلاف سازشوں کے کلیدی کردار چیف الیکشن کمشنر کے ملک و قوم کے خلاف سنگین جرائم کا حساب قوم ضرور لے گی۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے کہا کہ مجھے بلے کی آفر ہوئی تھی میں  نے لینے سے انکار کیا ہے بلا ہو یا نہ ہو ہم  نے اپنا پروگرام دینا ہے صوبے کے ضبط حقوق  کے لیے جدوجہد کروں گا۔

    Parvezhtak's statement symbol of "bat". Tehreek-e-Insaf (PTI)
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز کیلئے تحائف
    Next Article پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کرسمس کی پروقار تقریبات ہوئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.