Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکہ، 82 افراد ہلاک، متعدد زخمی ،کئی لاپتہ
    اہم خبریں مئی 23, 2026

    چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکہ، 82 افراد ہلاک، متعدد زخمی ،کئی لاپتہ

    Facebook Twitter Email
    Terrible explosion in coal mine in China, 82 people killed, many injured, many missing
    دھماکہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، چینی حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں ۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی میں کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا جس میں ہلاک افراد کی تعداد 82 تک پہنچ گئی ۔

    خبر ایجنسی نے چینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔

    چینگ زی شہر کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں ، واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، امریکہ ایران کشیدگی میں کمی پر گفتگو
    Next Article اقوام متحدہ میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.