Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
    • کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
    • خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تربت میں پی این ایس صدیق پردہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    تربت میں پی این ایس صدیق پردہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist attack on PNS Siddique failed in Turbat
    Share
    Facebook Twitter Email

     تربت میں پاک بحریہ کی بیس پی این ایس صدیق پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کی شاندار کارروائی میں 4 دہشتگرد جہنم سدھار گئے۔ 

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے بروقت اور مؤثر جواب دیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ائیربیس پی این ایس صدیق تربت پرحملہ 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب ہوا۔ حملہ ہوتے ہی بحری دستوں کی مدد کے لیے ارد گرد موجود سکیورٹی فورسز کو متحرک کیا گیا اور مسلح افواج نے مل کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور مشترکہ کلیئرنس آپریشن میں چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ  فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی بلوچستان کے سپاہی نعمان فرید شہید ہو گئے، 24 سالہ سپاہی نعمان فرید شہید کا تعلق مظفرگڑھ سے ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید کسی دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان:4دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    Next Article پارلیمینٹ عملاً مفلوج اور فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔ سینئر تجزیہ کاروں کی رائے
    Web Desk

    Related Posts

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025

    کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.