Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید
    • کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
    • ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر
    • پشاور میں افغان مہاجرین کا وطن واپسی پر تحفظات، ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
    • خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
    • چین کا اقتصادی ترقی سمیت تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
    • سوڈان میں تباہ کن بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، گاؤں زمیں بوس، ایک ہزار افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ کے علاقے چکیسر میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

    تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ کی تحصیل چکسر میں واقع گنا نگر پولیس چوکی پر عسکریت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور ہینڈ گرنیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل نثار احمد اور اے ایس آئی حسن خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے، زخمیوں کی شناخت محمد حسین، ارشد خان اور رفعت کے نام سے ہوئی ہے۔

    واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ جاں بحق اور زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کر دیا گیا۔

    دوسری جانب وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔محسن نقوی نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے حملے میں شدید زخمی ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کے پی پولیس کے اہلکاروں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے قوم کے لیے گراں قدر قربانیاں دیں۔ نقوی نے کہا کہ کے پی پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف کی تاجروں سے ملاقاتوں کے اچھے نتائج سامنے آئے، عارف حبیب
    Next Article کوئی سیاسی گروہ اپنی ہی فوج پر حملہ کرتا ہے تو کوئی اس کے ساتھ بات چیت نہیں کرے گا, رانا ثنا اللہ
    Web Desk

    Related Posts

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025

    کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    ستمبر 2, 2025

    طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

    ستمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025

    کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    ستمبر 2, 2025

    ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر

    ستمبر 2, 2025

    پشاور میں افغان مہاجرین کا وطن واپسی پر تحفظات، ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ

    ستمبر 2, 2025

    خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز

    ستمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.