Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ ہو گا
    اہم خبریں

    آج پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ ہو گا

    مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The 14th President of Pakistan will be decided today
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ کیا جائے گا

    حکومت سازی کا مرحلہ ملک میں فائنل راونڈ میں داخل، آج پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ ہو گا۔ محمود خان اچکزئی اور آصف زرداری ملکی سربراہ کی نشست کیلئے نامزد امیدوار ہیں۔اعلامیہ کے مطابق اپنے ووٹ کے ذریعے ملک کے 14 ویں صدر مملکت کے انتخاب کیلئے چاروں صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان کریں گے ۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی ، الیکٹورل کالج کے ذریعے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جاتا ہے۔

    اعلامیہ کے مطاق صوبائی اسمبلیوں کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز اور قومی اسمبلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر ووٹنگ اور کاونٹنگ مکمل ہونے کے بعد صدارتی امیدوار کی کامیابی کا حتمی اعلان شام کو ہی کر دیں گے جبکہ اس کے اگلے روز منتخب صدر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

    14 ویں صدر مملکت 14th President pakistan پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
    Next Article خیبرپختونخوا:11 اضلاع میں لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کیلئے فنڈز منظور
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.